Shobdo Logo
EN↔URwail

wail

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

wail
/weɪl/
noun & verb
noun
1
لمبی آہ یا بلند چیخ جس سے دکھ درد کا اظہار ہو، ماتمی چیخ،بین ، شیون۔.
2
اس سے ملتی جلتی کوئی چیخ یا پکار، آہ وبکا۔.
3
چیخیں مار مار کر رونا۔.
4
بین یا ماتم کرنا، شدید رنج و غم کا مسلسل اظہار کرنا، ہائے ہائے کرنا، روئے چلا جانا۔.
5
(ہوا وغیرہ کا) بھیانک آواز سے چلنا ، ہوکنا، ماتمی شور کرنا۔.
verb

[tr.]
شاعرانہ یا ادبی: ماتم کرنا، رونا پیٹنا، آہ و بکا کرنا۔.
– derivatives
wailer
noun
نو حہ گر.
wailful
adjective
wailingly
adverb.