waif
/weɪf/ noun | 1 | بے گھر ، بے یار و مددگار آدمی، خصوصاً کوئی لاوارث بچہ۔. |
| 2 | لاوارث شے یا جانور، کوئی شے جو سمندر میں بہتی پھر رہی ہو یا جسے سمندر نے کنارے لا پھینکا ہو؛ جس چیز کے بارے میں علم نہ ہو کہ اسے کون لایا۔. |
– derivatives
waifish adjective
لا وارث جیسا. |