wahoo1
/wɑ:'hu:/ noun & interjection ▶noun
| 1 | شمالی امریکا (الف) ( wahoo elm کا اختصار ) شمالی امریکی نارون Ulmus alata (ب) ایک شمالی امریکی تکلا درخت Euonymus atropurpureus ۔. |
| 2 | ٹیونا خاندان کی ایک معتدل علاقے کی تیز تیرنے والی بڑی مچھلی Acanthocybium solanderi۔. |