wagon
/'wag(ǝ)n/ noun (Brit. waggon)
| 1 | ارابہ، چھکڑا، بھاری سامان ڈھونے کی چو پہیّا گاڑی جس کی چھت ہٹائی جا سکتی ہے۔. |
| 2 | مال گاڑی کا ڈبا، خصوصاً جس میں چھت نہ ہو۔. |
| 3 | چائے وغیرہ لانے لے جانے کی ٹرالی۔. |
| 4 | (پورا نام water wagon) آب رساں گاڑی، جو پانی لانے لے جانے کے کام آئے۔. |
| 5 | شمالی امریکا ایک طرح کی ہلکی گاڑی جس میں گھوڑا جتا ہوتاہے۔. |
| 6 | بول چال: موٹر کار، خصوصاً بڑے حجم کی جس میں سامان لادنے کی بھی گنجائش ہو۔. |
– phrases
on the wagon (or Brit.water wagon)
بول چال: شراب سے تائب۔. |