waggle
/'wag(ǝ)l/ verb & noun ▶verb
| 1 [intr. & tr.] | بول چال: ہلانا جلانا، حرکت دینا۔. |
| 2 [intr.] | گولف: ضرب لگانے سے پہلے ڈنڈے کی نوک کو گیند پر لہرانا۔. |
▶noun
دائیں بائیں ہل جل، آگے پیچھے حرکت۔. |