wage
/weɪdʒ/ noun & verb ▶noun
| 1 | (بطور واحد یا ج) تنخواہ، مقررہ اجرت ، دہاڑ ی (خصوصاً جوکوئی آجر اپنے دستکار یا غیر ہنر مند کا رکن کو ادا کرے) . |
| 2 | (بطور واحد یا ج) جزا، بدلہ، عقوبت-: |
the wages of sin is death گناہ کی جزا موت ہے |
| 3 | معاشیات: (بطور ج) کل پیداوار کا وہ حصّہ جس سے محنت کی اجرت اد اکی جائے۔. |
▶verb
| [tr.] | (کوئی جنگ، تنازع، مقابلہ وغیرہ) جاری رکھنا۔. |