wag1
/wag/ verb & noun (pres. part. wagging, past & past part. wagged)
▶verb
| 1 [intr. & tr.] | جلدی جلدی یا پوری طاقت سے آگے پیچھے ہلنا جلنا، تیزی سے لہرانا۔. |
| 2 [intr.] | قدیم: (دنیا یا زمانے کا) رنگ بدلنا، نشیب و فراز دکھانا۔. |
▶noun
ایک دفعہ کی حرکت، جنبش -: |
with a wag of his tail اپنی دم کو ہلا کر |
– phrases
the tail wags the dog
ایسی صورت حال جس میں کسی معاشرے، کسی جماعت یا ہیئت میں ایسے عنصر کی بالا دستی ہوجو بلحاظ اہمیت کم یا کم ترین ہو۔ . |
tongues (or beards or chins or jaws) wag
سننے میں آرہا ہے، زبانوں پر ہے، چرچا ہورہا ہے۔. |