waft
/wɒft, wɑ:ft/ verb & noun ▶verb
| [intr. & tr.] | نرمی اور آہستگی سے تیرتے یا لہرا تے گزرنا یا گزارنا یا لپٹ یا لہر کی طرح پھیلنا یا پھیلانا، سبک انداز میں رواں دواں گزرنا۔. |
▶noun
| 1 | (عموماً بعدہٗ of ) لپٹ، بھینی مہک۔. |
| 2 | سکون، خوشی وغیرہ کا گزرتا ہوا عارضی احساس۔. |
| 3 | جہاز رانی: (نیز weft) مصیبت میں مبتلا ہونے کا اشارہ، مثلاً جو کسی بحری جھنڈے کو لپیٹ کر یا گرہ دے کر یا جہازی رسوں سے کپڑا لہرا کر دیا جائے۔. |