wafer
/'weɪfǝ/ noun & verb ▶noun
| 1 | بہت پتلا، ہلکا، خستہ میٹھا بسکٹ، خصوصاً جسے آئس کریم کے ساتھ کھایا جاتا ہے۔. |
| 2 | غیر خمیری روٹی کی ٹکیا جو عشائے ربانی کی عبادت میں استعمال کی جاتی ہے۔. |
| 3 | لال ٹکیا، سرخ کا غذ کی جو کسی قانونی دستاویز پر مہر کی بجائے چسپاں کی جائے۔. |
| 4 | برقیریات: نیم موصل قلم کی بہت باریک قاش جس پر ٹھوس حالت کے برقی دور جمائے جاتے ہیں۔. |
| 5 | تواریخ: سکھائی ہوئی لئی کی ٹکیا جس سے کسی زمانے میں لفافے بند کرنے، کاغذ وغیرہ جوڑنے کا کام لیا جاتا تھا، ٹکلی۔. |
▶verb
| [tr.] | ویفر کی مدد سے سربند کرنا یا مہر بند کرنا۔. |
– derivatives
wafery adjective
پپڑیلا، کاغذی. |