Shobdo Logo
EN↔URwade

wade

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

wade
/weɪd/
verb & noun
verb
1 [intr.]
ہیلنا، پایاب روی کر نا( پانی، برف، کیچڑ ریت وغیرہ میں)، کسی ایسی چیز میں سے گزرنا جو چلنے میں مزاحم ہو۔.
2 [intr.]
کہیں سے بدقت یا زور لگا کر گزرنا، ریلتے پیلتے گزرنا۔.
3 [intr.]
(بعدہٗ through) (کسی کتاب وغیرہ کو) بے لطف ہونے کے باوجود جوں توں کر کے پڑھ ڈالنا۔.
4 [intr.]
بول چال: (بعدہٗ into) (کسی شخص پر) پل پڑنا، (کسی کام میں) جٹ جانا۔.

5 [tr.]
(ندی وغیرہ کو) پیدل عبورکرنا۔.
noun
ڈوبے ، دھنسے پاؤں چلنے کا عرصہ۔.
– phrases
wade in
بول چال: زور شور سے ٹوٹ پڑنا یا دخل دینا۔.
– derivatives
wadable
adjective
ڈوبے پاؤں پار کرنے کے قابل.
wadeable
adjective
ڈوبے پاؤں پار کرنے کے قابل.
wade — EN↔UR · Shobdo