waddle
/'wɒd(ǝ)l/ verb & noun ▶verb
| [intr.] | چھوٹی ٹانگوں والے ٹانٹھے آدمی کی طرح چھوٹے چھوٹے قدم اٹھا کر مٹکتے ہوئے چلنا یا ٹانگیں پھیلا کر بطخ یا ہنس کی طرح چلنا، بطخ چال چلنا۔. |
▶noun
بطخ چال۔. |
– derivatives
waddler noun
بط قدما. |