wad
/wɒd/ noun & verb (past & past part. wadded, pres. part. wadding)
▶noun | 1 | گدّی، پیال، کترن ( کوئی نرم چیز جس سے کسی سوراخ کو بند کرنے یا چیزوں کو الگ الگ رکھنے کے لیے بھرا جائے). |
| 2 | ڈاٹ یا نمدے کی ٹکیا جس کو پرانی وضع کی بندوق میں ٹھونس دیا جاتا تھا تاکہ بارود یا چھرّے باہر نہ نکلیں). |
| 3 | گڈی، گچا (نوٹوں، کا غذوں وغیرہ کا). |
| 4 | عوام: برط بند، میٹھاکلچہ، سینڈوچ وغیرہ۔. |
| 5 | (واحد یا ج میں) ڈھیروں ڈھیر،انبارخصوصاً دولت کا۔. |
▶verb | 1 [tr.] | (کسی چھید، درز یا بندوق کی نالی کو) چھوپنا یا ڈاٹ لگانا،ٹھیپی لگا دینا۔. |
| 2 [tr.] | (بارود وغیرہ کو) ڈاٹ دے کر محفوظ کرنا۔. |
| 3 [tr.] | (کسی لباس، رضائی وغیرہ میں) روئی، اون وغیرہ بھرنا یا روئی، اون کا استر دینا ۔. |
| 4 [tr.] | (کسی کے جسم، دیوار وغیرہ کو) دبیز شے سے ڈھانپنا۔. |
| 5 [tr.] | (روئی کو) دبا کر گدّی وغیرہ کی شکل دینا۔. |