vector
/'vɛktǝ/ noun & verb ▶noun
| 1 | ریاضی و طبیعیات: سمتیہ ، مقدار جو قدر کے ساتھ سمت کی حامل بھی ہو ، خصوصاً جو فضا میں ایک نقطے کی جائے وقوع کا تعیّن کسی دوسرے نقطے کے حوالے سے کرے-: |
radius vector نیم قطری سمتیہ |
| 2 | کوئی نامیہ ، اکثر کوئی حشرہ ، جو کسی مرض یا طفیلیے کو ایک جانور یا پودے سے دوسرے تک پہنچائے ۔. |
| 3 | فضائی راستہ جو کوئی طیارہ اختیار کرے ۔. |
▶verb
| [tr.] | سمتیانا ، (پرواز کے دوران میں طیارے کو ) کسی مطلوبہ نقطے کی طرف لے جانا ۔. |
– derivatives
vectorial adjective
/-'tɔ:rɪəl/
سمتی. |
vectorize transitive verb
سمتیہ بنانا. |
vectorise (in sense 1 of n.) transitive verb
سمتیہ بنانا. |
vectorization noun
/tərúɪ'zeɪʃ(ə)n/
/tərúɪ'zeɪʃ(ə)n/
سمتیہ گیری. |