Shobdo Logo
EN↔URvault

vault

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

vault
/vɔ:lt/
noun & verb
(vaulted)
noun
1
(الف) گنبد نما یا قبہ دار چھت (ب) لمبی چھتے دار محراب (ج) محرابوں کا سلسلہ جن کے جوڑ کسی مرکزی نقطے یا خط سے ہر طرف پھیلتے گئے ہوں ۔.
2
کوئی چیز جو قبہ نما چھت کی طرح سر پر تنی ہو یا گنبد کی طرح ڈھانپ لے-:
the vault of heaven
گنبد افلاک
3
(الف) ہر طرف سے بند جگہ، خصوصاً کوئی زیر زمین کمرا ؛ چیزوں کو محفوظ رکھنے کی جگہ (ب) کسی گرجا کے نیچے یا احاطے میں جائے تدفین-:
bank vaults
بینک کے محفوظ خانے، تجو ریاں
family vault
خاندانی قبریں اور سردا بے
4
جست، چھلانگ۔.
5
تشریح الاعضا: کسی کھوکھلی جگہ کی قوسی چھت ۔.
verb
1 [intr.]
ایک یا دونوں ہاتھ کسی چیز پر ٹیک کر یا بلّی کی مدد سے چھلانگ لگانا۔.
2 [tr.]
اس طرح (کسی دروازے، دیوار یا رکاوٹ کو) پھلانگنا۔.

3 [tr.]
(خصوصاً بطور vaulted ) (الف) محرابی شکل دینا (ب) گنبدی چھت یا کھتّے ، سردابے وغیرہ بنانا۔.
– derivatives
vaulter
noun
ہتھ ٹیکی باز، خصوصاً جو بلّی کی مدد سے چھلانگ لگائے.
vault — EN↔UR · Shobdo