vaudeville
/'vɔ:dǝvɪl, 'vǝʊd-/ noun | 1 | خصوصاً امریکا رنگا رنگ تفریحی پروگرام۔. |
| 2 | گیت ناٹک ، ہلکے پھلکے موضوع پر اسٹیج کیا جانے والا کھیل جس کے درمیان متعدد گانے ہوں ۔. |
| 3 | طنزیہ یا موضوعاتی گیت جس میں ٹیپ کا بند بار بار دہرا یا جائے ۔. |
– derivatives
vaudevillian adjective & noun
/-'vɪlɪən/.
/-'vɪlɪən/.