Shobdo Logo
EN↔URvat

vat

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

vat
/vat/
noun & verb
(past & past part. vatted, pres. part. vatting)
noun
1
حوض ، ماٹ، ہودی ، خصوصاً جس میں کسی سیّال کو یا کسی چیز کو سیّال شکل میں رکھا جائے ؛ رنگ ریزی ، چمڑا کمانے ، شراب بنانے میں مستعمل ۔.
2
سیّال رنگ ، کپڑا رنگنے میں مستعمل جو جذب ہونے کے بعد کپڑے کو بے رنگ کر دیتا ہے لیکن بعد میں ہو ا لگنے سے بذریعۂ تکسیدی عمل رنگین کر دیتا ہے ۔.
verb

[tr.]
ماٹ ،حوض وغیرہ میں ڈالنا یا ماٹ ،حوض وغیرہ میں کسی عمل سے گزارنا۔.