vast
/vɑ:st/ adjective & noun ▶adjective
| 1 | وسیع و عریض ، بے کراں ، بہت بڑا۔: |
a vast expanse of water پانی کا وسیع و عریض پھیلاؤ |
a vast crowd بہت بڑا ہجوم |
| 2 | بول چال: زبر دست ، عظیم، بڑا بھاری ۔: |
makes a vast difference اس سے بڑا بھاری فرق پڑتا ہے |
▶noun
شاعرانہ یا ادبی: وسیع و عریض جگہ ۔: |
the vast of heaven پہنائے فلک |
– derivatives
vastly adverb
بہت نمایاں طور سے. |
vastness noun
عظیم وسعت ، پہنائی. |