vassal
/'vas(ǝ)l/ noun | 1 | تواریخ: تابع اسامی، مزارع جسے جاگیردار کی طرف سے اراضی اس شرط پر ملی ہو کہ وہ جاگیردار کا اطاعت گزار رہے گا۔. |
| 2 | ادبی: کوئی حقیر ، غریب ماتحت یا زیر سایہ رہنے والا آدمی۔. |
– derivatives
vassalage noun
ا طاعت گزاری. |