vary
/'vɛ:ri/ verb (pres. varies, past & past part. varied)
| 1 [tr.] | ادلنا بدلنا ، ترمیم کرنا ، مختلف یا متنّوع بنانا۔: |
seldom varies the routine معمولات میں شاذ ہی ردّو بدل کرتا ہے |
the style is not sufficiently varied اسلوب میں تنوع کی خاصی کمی ہے |
| 2 [intr.] | (الف) تبدیل ہونا ، مختلف ہونا ، طرح طرح کا ہونا (ب) کچھ سے کچھ ہوجانا۔: |
the temperature varies from 30° to 70° درجۂ حرارت تیس ڈگری سے ستر ڈگری کے مابین بدلتا رہتا ہے |
his mood varies اس کا مزاج کبھی کچھ ہوتا ہے کبھی کچھ |
| 3 [intr.] | ( بعدہٗ as) کے متناسب ہو نا ۔. |
– derivatives
varyingly adverb
ادلتے بدلتے انداز میں. |