varnish
/'vɑ:nɪʃ/ noun & verb ▶noun
| 1 | وارنش ، پتھر ،لکڑی ، دھات،مصوری کے فن پارے وغیرہ چمکانے کا ایک گوند ملا محلول۔. |
| 2 | اسی مقصد کے لیے کوئی اور شے۔: |
nail varnish ناخن پا لش |
| 3 | ظاہری ٹیپ ٹاپ ۔. |
| 4 | نقلی یا قدرتی چمک دمک ۔. |
| 5 | مصنوعی شائستگی ، سطحی ادب آداب ۔. |
▶verb
| 1 [tr.] | وارنش کرنا / پھیرنا۔. |
| 2 [tr.] | ( کسی حقیقت پر ) پردہ ڈالنا ، لیپا پوتی کرنا۔. |
– derivatives
varnisher noun
وارنش گر. |