various
/'vɛ:rɪǝs/ adjective وضاحت: several کے برخلاف various کے ساتھ of نہیں آتا، مثلاً یہ غلط ہے کہ Various of our friends arrived late۔. |
| 1 | مختلف ، بے میل۔: |
too various to form a group آپس میں اتنے زیادہ مختلف کہ ایک گروہ نہ بن سکیں |
| 2 | متنّوع ، ایک سے زیادہ اقسام کا۔: |
for various reasons کئی وجوہ سے |
– derivatives
variously adverb
طرح طرح سے ، مختلف طور پر. |
variousness noun
تنّوع. |