variorum
/vɛ:rɪ'ɔ:rǝm/ adjective & noun ▶adjective
| 1 | ( کسی متن کی تدوین کے حوالے سے ) مختلف مؤلفوں یا مفسرین کے حواشی پر مشتمل ۔. |
| 2 | (کسی ادیب کی تصانیف کا ایسا ایڈیشن) جس میں نسخوں کے اختلافات درج ہوں۔. |
▶noun
جا مع ایڈیشن جو مذکورہ خصوصیات کا حامل ہو ۔. |