Shobdo Logo
EN↔URvariety

variety

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

variety
/vǝ'rúɪǝti/
noun
(pl. varieties)
1
تنوع ، گو نا گونی ، کثیر الجہتی۔:
not enough variety in our lives
ہماری زندگیوں میں زیادہ رنگا رنگی نہیں
2
مختلف النّوع چیزوں کی یکجائی۔:
for a variety of reasons
چنددر چند وجوہ سے
3
(الف) چیزوں کا گروہ جو بعض مشترک کیفیتوں کے باوجود اس بڑے گروہ سے مختلف ہو جس کا وہ حصّہ ہو (ب) ایسے کسی گروہ کا رکن یا نمونہ۔.
4
( بعدہٗ of) کسی چیز ، کیفیت وغیرہ کی ذرا بدلی ہوئی شکل ۔.
5
حیاتیات: (الف) کوئی ذیلی نوع (ب) پودوں کی ایک قسم جو قدرتی نوع کے پودوں سے کاشتکاری کے ذریعہ اگائے اور بڑھائے جائیں (ج) کوئی گروہ یا رکن جو اس نوع میں شامل رہتے ہوئے جس کا وہ حصّہ ہو اور بالعموم بار آور لیکن بعض دوا می خصوصیات میں نوع کے مثالی نمونے سے.
6
رنگا رنگ ناچ گانوں اور مزاحیہ کھیلوں وغیرہ کا کوئی ملا جلا پروگرام۔:
a variety show
عموماً وصفی رنگارنگ تماشا