variegate
/'vɛ:rɪgeɪt, 'vɛ:rɪǝ-/ transitive verb (variegated)
| 1 [tr.] | رنگا رنگ کرنا ، بو قلموں کرنا۔. |
| 2 [tr.] | مختلف شکلیں دینا ، خصوصاً رنگ بدل بدل کر ۔. |
| 3 [tr.] | نباتیات: (بطور variegated صف) بو قلموں ، پودے یا پھول جن کی پتیاں یا پنکھڑیاں دو یا دو سے زیادہ رنگوں کی ہوں۔. |
– derivatives
variegation noun
/-'geɪʃ(ə)n/
/-'geɪʃ(ə)n/
بو قلمونی ، رنگا رنگی. |