Shobdo Logo
EN↔URvariation

variation

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

variation
/vɛ:rɪ'eɪʃ(ǝ)n/
noun
1
تبدّل کا عمل یا مثال ،تبدّل ، تبدیلی فرق ، ادل بدل ۔.
2
کسی سابقہ یا معمول کی صورت حال، معیار، قیمت، عمل وغیرہ سے انحراف۔:
prices are subject to variation
قیمتیں بدل سکتی ہیں
3
تبدّل کی مقدار یا حدود۔.
4
چیز جو معمول کے نمونے سے مختلف ہو ۔.
5
موسیقی: ادایگی میں حسب گنجائش تھوڑا سا تصرّف۔.
6
فلکیات: کسی جرم فلکی کا اپنے اوسط مدار یا حرکت سے انحراف ۔.
7
ریاضی: مستقلات وغیرہ کی قیمتوں میں چھوٹی چھوٹی تبدیلیوں کی وجہ سے تفاعل میں تبدیلی۔.
8
بیلے: اکیل ناچ ، تنہا رقص۔.
– derivatives
variational
adjective
تبدیل آمیز، تبدیلیوں سے متعلق.
variation — EN↔UR · Shobdo