Shobdo Logo
EN↔URvariable

variable

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

variable
/'vɛ:rɪǝb(ǝ)l/
adjective & noun
adjective
1
(الف) تبدّل پذیر ، نہ کہ لگابندھا (ب) ادلتی بدلتی رفتار والا (گیئر):
a rod of variable length
گھٹنے بڑھنے والی لمبائی کی سلاخ
the pressure is variable
دباؤ تغیر پذیر ہے
2
تلون پذیر ، غیر مستقل ، نا متوازن۔:
a variable mood
مزاج جو کبھی کچھ ہو کبھی کچھ
variable fortunes
ادلتی بدلتی قسمت
3
ریاضی: متغیر ، مختلف عددی قیمت اختیار کرنے کے قابل مقدار۔.
4
رخ بدلتی (ہوا یا سمندری رو).
5
فلکیات: متغیر ستارہ جس کی تابندگی وقتاً فوقتاً کم زیادہ ہوتی رہے ۔.
6
نباتیات و حیوانیات: متغیر (کسی نوع کے حوالے سے) جس میں ایسے افراد یا گروہ شامل ہوں جو نوع کی بنیادی شناخت سے ذرا ہٹے ہوئے ہوں ۔.
7
حیاتیات: تغیر پذیر (کسی نامیے یا اس کےحصّے کے حوالے سے) اپنی ساخت یا عمل کو ادلنے بدلنے والا۔.
noun
1
متغیرہ ، تغیر پذیر شے یا مقدار ۔.
2
ریاضی: متغیرہ، تغیر پذیر مقدار ۔.
3
جہاز رانی: (الف) رخ بدلتی ہوا (ب) ( بطور جمع) شمال مشرقی اور جنوب مشرقی تجارتی ہواؤں کے درمیان کا علاقہ ۔.
– derivatives
variability
noun
/-'bɪlɪti/
تغیر پذیری.
variableness
noun
تغیر پذیریت.
variably
adverb.