Shobdo Logo
EN↔URvapour

vapour

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

vapour
/'veɪpǝ/
noun & verb
(US vapor)
noun
1
بخارات ، دُھند ، دھواں، بھاپ۔.
2
طبیعیات: کسی ایسی چیز کی گیسی شکل جو عام طور پرسیّال اور ٹھوس ہو (قب : GAS اسم معنی ۱).
3
سانس کے ساتھ اندر کھینچنے کی دوا ۔.
4
قدیم: (بطور جمع) تبخیر، غمگینی یا مراق جسے معدے سے اٹھنے والے بخارات کا نتیجہ سمجھا جاتا تھا ۔.
verb
1 [intr.]
بخارات بن کر فضا میں بلند ہونا۔.

2 [intr.]
بڑھ بڑھ کر بولنا، دون کی لینا۔.
– derivatives
vaporous
adjective
بھاپ جیسا ، دُھندلا ، موہوم.
vaporousness
noun
دُھندلا پن.
vapourer
noun
ڈینگیا، شیخی خورا.
vapouring
noun
ہوا ئیاں، گپ.
vapourish
adjective
بھاپ جیسا، دُھندلا.
vapoury
adjective
بخارات سے بھرا ہوا، مو ہوم، خیالی.