vanilla
/vǝ'nɪlǝ/ noun | 1 | (الف) ونیلا جنس کی کوئی استوائی بیل ، بالخصوص V. planifolia جس پر خوشبو دار پھول آتے ہیں ، ایک طرح کا ثعلبیہ (آرکڈ) (ب) (پورا نام vanilla-pod) اس بیل پر لگنے والی پھلی ۔. |
| 2 | اس پھلی سے حاصل ہونے والا ایک مادّہ جسے آئس کریم ، چاکلیٹ وغیرہ کا ذائقہ بڑھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، یہ مادّہ تالیفی طور پر بھی تیار کیا جاتا ہے ۔. |