vandyke
/van'dúɪk/ noun & adjective ▶noun
| 1 | کٹاؤ دار حا شیے کا کوئی تکو نا کٹاؤ۔. |
| 2 | قبا، کالر وغیرہ جس میں ایسے تکون یا کٹاؤ بنے ہوں ۔. |
▶adjective
(Vandyke) مشہور مصور فنڈ ائیک کی بنائی ہوئی تصاویر میں نظر آنے والے لباس کی گوٹوں یا حاشیوں جیسا ۔. |