Shobdo Logo
EN↔URvandal

vandal

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

vandal
/'vand(ǝ)l/
noun & adjective
noun
1
غارت گر، جو جان بوجھ کر اور بے دردی سے املاک کو تباہ کرے یا نقصان پہنچائے ۔.
2
(Vandal ) جرمن نسل کی قوم کا کوئی فرد جس نے چوتھی اور پانچویں صدی عیسوی میں گال ، اسپین ، شمالی افریقہ اور اٹلی کو تاراج کیا تھا اور بہت ساری کتابیں اور فن پارے تباہ و برباد کردیے تھے۔.
adjective
1
غارت گروں سے متعلق یا ان جیسا۔.
2
غارت گرانہ ۔.
– derivatives
Vandalic
adjective
/-'dalɪk/
واندالوں.
vandal — EN↔UR · Shobdo