vanadium
/vǝ'neɪdɪǝm/ noun ایک سخت سرمئی فلزاتی عبوری عنصر جو بعض کچ دھاتوں میں قدرتی طور پر پایا جاتا ہے ؛ بعض قسم کے فولادوں کو مستحکم بنانے کے لیے قلیل مقدار میں مستعمل (علامت V). |
– derivatives
vanadate noun
/vanədeɪt/
vanadic adjective
/-'nadɪk/
vanadous adjective
/vanədəs/.
/vanədəs/.