vampire
/'vampʌɪǝ/ noun | 1 | مردہ جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ رات کو زندہ ہو کر قبر سے نکل آتا ہے اور سوئے ہوؤں کا خون چو ستا ہے۔. |
| 2 | خونخوار آدمی ۔. |
| 3 | ( پورا نام vampire bat) خونی چمگادڑ Desmodontidae خاندان کی استوائی چمگادڑ (خصوصاً جنوبی امریکا کی) جو دانت گڑا کر خون پی لیتی ہے۔. |
| 4 | تھئیٹر: فرشی چور دروازہ جس کے کھلنے سے اداکار نیچے گر کر اسٹیج سے اچانک غائب ہوجاتا ہے ۔. |
– derivatives
vampiric adjective
/-'pɪrɪk/
/-'pɪrɪk/
خو نخوارانہ. |