vamp1
/vamp/ noun & verb ▶noun
| 1 | بوٹ یا جوتے کا اگلا بالائی حصّہ۔. |
| 2 | الم غلم جوڑ کر بنائی ہوئی چیز ۔. |
| 3 | موسیقی: چھوٹا، سادہ سا تعارفی ٹکڑا جسے عام طور پر کئی دفعہ د ہرایا جاتا ہے ، بشرطیکہ اس کے برعکس ہدایت نہ ہو ، مکھڑا۔. |
▶verb
| 1 [tr.] | (اکثر بعدہٗ up) مرمت کرنا یا اجالنا۔. |
| 2 [tr.] | (بعدہٗ up) الّم غلّم ، نیا پرانا جوڑ کر کچھ بنالینا۔. |
| 3 [intr.] | بُری عورت یا کٹنی کا کردار کرنا ۔. |
| 4 [tr.] | بوٹ یا جوتے میں نیا اوپری حصّہ لگوانا۔. |