Shobdo Logo
EN↔URvalve

valve

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

valve
/valv/
noun
1
صمامہ ، کھل مندن ، کسی پائپ وغیرہ میں سے سیّال یا گیس کے بہاؤ کو کنٹرول کرنے کا آلہ ؛ خصوصاً خود کار آلہ جو صرف ایک سمت میں بہنے دے ۔.
2
تشریح الاعضا و حیوانیات: کسی عضو وغیرہ کا غشائی حصّہ جو خون وغیرہ کو صرف ایک سمت میں بہنے دے۔.
3
برط رک: (حر روانی صمام).
4
چابی جو کسی برنجی ساز کے پائپ کی لمبائی میں کمی بیشی کرسکے۔.
5
کسی صدفے کے اوپر نیچے کے دونوں خولوں میں سے کوئی سا۔.
6
نباتیات: کسی پھل یا پھلی کے دولخت حصّوں میں سے کوئی ۔.
7
قدیم: کواڑ کا ایک پٹ۔.
– derivatives
valvate
adjective
/-veɪt/
صمامی.
valved (also in comb.)
adjective
صمام دار.
valveless
adjective
بے صمام.
valvule
noun
صمامچہ.