value added
noun & adjective (value-added)
▶noun
معاشیات: قیمت افزودہ یا تضمیمی قیمت،کسی چیز کی تیاری کے ہر مرحلے پر قیمت میں اضافہ ابتدائی لاگت کے اوپر۔. |
▶adjective
| 1 [attr.] | قدر افزودہ (اشیائے تجارت وغیرہ) جن میں خصوصاً منافع کی شرح بڑھانے کے لیے کوئی خوبی بڑھا دی گئی ہو ۔. |
| 2 [attr.] | کسی کاروباری شعبے میں خصوصی یا وسیع قسم کی خدمات مہیّا کرنے والی (کوئی کمپنی). |