Shobdo Logo
EN↔URvalue

value

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

value
/'valju:/
noun & verb
(pres. values, past & past part. valued, pres. part. valuing)
noun
1
قیمت، دام، ارز، قدر ؛ کسی چیز کے کارآمد ہونے کی حالت یا وہ اوصاف جو اسے کار آمد بناتے ہوں۔:
the value of regular exercise
باقاعدگی سے ورزش کرنے کا فائدہ
2
تشخیص، ارز گیری یا ارز بندی۔:
set a high value on my time
اپنے وقت کو بڑا قیمتی جا نتا ہوں
3
سامان ، قیمت ، رقم جو کھلی منڈی میں کوئی چیز خریدنے کے لیے ادا کی جائے۔.
4
بدل،مساوی قیمت۔:
paid them the value of their lost property
ان کی گمشدہ املاک کے مساوی قیمت انھیں ادا کردی
5
(value for money کا اختصار) حاصل قیمت یعنی جو خرچ کیا اس کا پورا پورا بدل (قب: VALUE-FOR-MONEY).
6
کسی چیز کی صلاحیت یا اثر ۔:
news value
وقعت بطور خبر
nuisance value
ستانے، پریشان کرنے کی اہلیت
7
(بطور جمع) اقدار ، وہ باتیں (اصول، معیار یا فیصلہ) جنھیں کوئی فرد اپنے خیال میں گراں قدر یا اہم سمجھتا ہو۔.
8
موسیقی: صوت کا دورانیہ جو ایک سُرکے برابر ہو۔.
9
ریاضی: قیمت، جو کسی الجبرائی رقم کے برابر ہو۔.
10
(بعدہٗ of) (الف) (کسی لفظ وغیرہ کا) مطلب (ب) (کسی ادا کی ہوئی آواز کی) کیفیت۔.
11
کسی کھیل کے قوانین کی رو سے تاش کے کسی پتّے یا شطرنج کے کسی مہرے کا رتبہ یا اہمیت۔.
12
روشنی یا سائے کے لحاظ سے تصویر کے کسی حصّے کا باقی حصّوں سے تقابل ؛ تصویر کا وہ حصّہ جسے کسی خاص رنگ کی وجہ سے امتیازی حیثیت حاصل ہو ۔.
13
طبیعیات و کیمیا: کسی شے کی عددی قیمت یا کوئی عدد جو روایتی پیمانے پر کسی مقدار کو ظاہر کرے۔:
the value of gravity at the equator
خط استوا پرکششِ ثقل کی قیمت
verb
1 [tr.]
قیمت کا اندازہ لگانا (خصوصاً پیشہ ورانہ طور پر):
valued the property at £ 200,000
املاک کی قیمت کا انداز ہ دو لاکھ پاؤنڈ لگایا

2 [tr.]
کسی کے بارے میں اچھی یا خاص رائے رکھنا ، قابل قدر سمجھنا یا اہم گرداننا۔:
a valued friend
قابل قدر دوست
– phrases
good (or poor etc.) value
جس سے دام پورے پورے (یا کم، ادھورے وغیرہ) وصول ہوں ۔.