valuation
/valjʊ'eɪʃ(ǝ)n/ noun | 1 | (الف) کسی چیز کی قیمت کا اندازہ ، بالخصوص جو کوئی پیشہ ور ارزندہ لگائے ، تشخیص قیمت ، آنکنا، ارز گیری (ب) قیمت جو اس طرح لگائی گئی ہو ۔. |
| 2 | (کسی شے کی) مقرر کر دہ قیمت ۔. |
– derivatives
valuate transitive verb
/va-/
/va-/
خصوصاً امریکا: ارز گیری کرنا، دام لگانا. |