valuable
/'valjʊb(ǝ)l/ adjective & noun ▶adjective
قیمتی ، بیش بہا ، گراں مایہ۔: |
a valuable property بیش بہا املاک |
valuable information قیمتی معلومات |
▶noun
(عموماً بطور جمع) قیمتی اشیا، چھوٹی موٹی مگر قیمتی چیزیں جو ذاتی سامان میں شامل ہوں ۔. |
– derivatives
valuably adverb
بیش بہا یا گراں قدر طور پر. |