valid
/'valɪd/ adjective | 1 | (دلیل، اعتراض وغیرہ) معقول ، جائز ، مضبوط بنیادوں پر ۔. |
| 2 | (الف) ضروری رسمی کارروائیوں کے بعد مکمل اور با جواز (ب) قانونی طور پر درست اور قابل قبول (ج) جس کے ختم یا منسوخ ہونے کی تاریخ ابھی نہ آئی ہو ، برجا، نا فذ العمل۔: |
a valid contract جائز معاہدہ |
a valid passport با ضابطہ پاسپورٹ |
– derivatives
validity noun
/və'lɪdɪti/
جوا ز، معقولیت. |
validly adverb
جائز طور پر. |