valetudinarian
/ˌvalɪtju:dɪ'nɛ:rɪǝn/ noun & adjective ▶noun
سدا روگی دائم المرض ، جس کی صحت خراب رہتی ہو یا جسے اپنی صحت کے بارے میں خواہ مخواہ تشویش لاحق رہے ۔. |
▶adjective
| 1 | روگی پن یا روگی کے بارے میں۔. |
| 2 | خراب صحت والا ۔. |
| 3 | بہتر صحت کا متلاشی ۔. |
– derivatives
valetudinarianism noun
مرضینی ، روگی پن. |