valerian
/vǝ'lɪǝrɪǝn/ noun | 1 | (الف) بلی لوٹن ، مشک بالا ؛ سنبل جنس کا پودا جس پر چھوٹے چھوٹے گلابی پھول آتے ہیں، جڑ تیز خوشبو والی (پورا نام common valerian) (ب) اس پودے کی جڑوں سے بننے والی ایک قوت بخش اور دافع تشنج دوا ۔. |
| 2 | اس سے ملتا جُلتا بحر رومی پودا (پورا نام red valerian) جسے اس کے مہمیز نما نلکی دار پھولوں کے لیے وسیع پیمانے پر لگایا جاتا ہے Centranthus ruber -. |