vain
/veɪn/ adjective | 1 | گھمنڈی ، متکبر ، خودبیں ۔. |
| 2 | خالی ، کھوکھلا۔: |
vain boasts خالی ڈینگیں |
vain triumphs خیالی کامرانیاں |
| 3 | بے کار ، بے سود ، بے فائدہ ، لا حاصل۔: |
in the vain hope of dissuading them یہ بے کار امید باندھ کر کہ انھیں باز آنے پر آمادہ کرلیں گے |
– phrases
in vain
بے سود ، بے فائدہ طور پر ۔: |
it was in vain that we protested ہم نے بے کار احتجاج کیا |
take a person's name in vain
کسی کا بے ادبی سے ذکر کرنا یا نام لینا۔. |
– derivatives
vainly adverb
گھمنڈ بھرے انداز میں، بے کار میں. |
vainness noun
/veɪnnɪs/
/veɪnnɪs/
گھمنڈی پن ، اتراہٹ ، تکبر. |