vagrant
/'veɪgr(ǝ)nt/ noun & adjective ▶noun
| 1 | نگھرا نکمّا، آوارہ ، ہرزہ گرد۔. |
| 2 | قدیم: سیلانی ، رمتا۔. |
| 3 | آوارہ پرندہ جو اپنے معمول کے علاقے یا نقل مکانی کے مقررہ راستے سے بھٹک گیا ہو، ایسا پرندہ accidental بھی کہلاتا ہے ۔. |
▶adjective
| 1 | آوارہ ، مارا مارا پھرتا ہوا ، نگھرا نکمّا۔. |
| 2 | سیلانی ، رمتا۔: |
a vagrant musician سیلانی موسیقار |
| 3 | ادبی: اتفاقی، بے سان گمان، بھولا بھٹکا۔: |
vagrant inspiration بے سان گمان آمد |
vagrant discoveries اتفاقی دریافتیں |
– derivatives
vagrancy noun
آوارہ گردی. |
vagrantly adverb
آوارہ پھرتے پھراتے، آوارہ گرد کی طرح. |