vagina
/vǝ'dʒʌɪnǝ/ noun (vaginas or vaginae /-ni:/)
| 1 | اندام نہانی، مہبل، فرج ، عورت یا کسی پستانی مادہ کی فرج اور بچے دانی کے درمیان کی نالی۔. |
| 2 | نباتیات: غلفہ ، پتّے کے نچلے سرے سے کسی ڈنٹھل کے گرد بننے والا غلاف۔. |
– derivatives
vaginal adjective
مہبلی ، غلفی. |
vaginitis noun
/vadʒɪ'núɪtɪs/
/vadʒɪ'núɪtɪs/
مہبلی سوزش. |