vagabond
/'vagǝbɒnd/ noun, adjective & verb ▶noun
| 1 | آوارہ گرد ، سیلانی ، ہرزہ گرد، خصوصاً محنت مزدوری سیبچنے والا۔. |
| 2 | بول چال: بد معاش ، اوباش۔. |
▶adjective
خانہ بدوش ،آوارہ ، سیلانی ؛ رمتا (جوگی). |
▶verb
| [intr.] | آوارہ پھرنا ، مارے مارے پھرنا۔. |
– derivatives
vagabondage noun
آوارگی ؛ آوارہ گردی. |