vacuum
/'vakjʊǝm/ noun & verb (vacuums or vacua or vacuums /jʊә/)
▶noun
| 1 | خلا ، فضا یا جگہ جس میں مطلق مادّہ نہ ہو ۔. |
| 2 | جگہ یا ظرف جسے پمپ وغیرہ کے ذریعے ہوا سے بالکل یا جزوی طور پر خالی کردیا گیا ہو۔. |
| 3 | (الف) کسی جگہ یا ماحول وغیرہ سے ان چیزوں کی غیر موجودگی جو عام حالات میں یا پہلے کبھی وہاں تھیں (ب) سابقہ حالات، سرگرمیوں وغیرہ کا تعطل۔. |
| 4 | ویکیوم کلینر، خلاروب۔. |
| 5 | بول چال: ہوا کے عام دباؤ میں کمی ۔. |
▶verb
| 1 [tr.] | بول چال: ویکیوم کلینر سے صفائی کرنا۔. |
| 2 [intr.] | بول چال: ویکیوم کلینر چلانا۔. |