vacancy
/'veɪk(ǝ)nsi/ noun (pl. vacancies)
| 1 | خلا، خالی ہونے کی حالت۔. |
| 2 | عہدہ یا ملازمت جو خالی ہو۔: |
there are three vacancies for typists ٹائپسٹوں کی تین جگہیں خالی ہیں |
| 3 | ہوٹل وغیرہ میں دستیاب کمرا۔. |
| 4 | خالی الذہنی؛ الکساہٹ: اضمحلال، بے کیفی ۔. |