unattended
/ʌnǝ'tɛndɪd/ adjective | 1 | (عموماً بعدہٗ to) جس کا کوئی پُرسانِ حال نہ ہو ، واماندہ۔. |
| 2 | ( فرد، گاڑی وغیرہ ) جس کے ساتھ کوئی نہ ہو ، تنہا ۔. |
| 3 | جسے دیکھنے بھالنے والا یا جس پر نظر رکھنے والا کوئی نہ ہو ۔. |
| 4 | (جلسہ وغیرہ) جس میں کوئی شریک نہ ہوا ہو۔. |