Shobdo Logo
EN↔URun- (2)

un- (2)

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

un-2
/ʌn/
1
افعال سے پہلے لگایا جاتا ہے اور کبھی کبھی ان اسما سے پہلے جن سے افعال بنتے ہوں ۔.
2
کسی عمل یا حالت کا برعکس یا منسوخ ہونا:
undress
کپڑے اتارنا
unlock
غیر مقفل کرنا
unsettle
بے آباد یا بے چین کرنا
3
کسی چیز سے محروم یا جدا کرنا:
unmask
بے نقاب ہوجانا یا کردینا
4
چھٹکارا دینا:
unburden
بوجھ اتار دینا یا ہلکا کرنا
uncage
پنجرے سے رہا کرنا
5
کسی صفت سے محروم کرنا:
unman
مردانہ صفات سے محروم کرنا