un-1
/ʌn/ وضاحت : سابقہ un-1 یا un-² کے ساتھ اتنے ہی الفاظ بن سکتے ہیں جتنے اسم ہائے صفت مستعمل ہیں اس لیے یہاں صرف چند درج کیے گئے ہیں ۔ الٹے معنوں میں بننے والے الفاظ (رک : معنی ا (ب) ) کبھی کبھی non- کے ساتھ معتدل معنی بھی دیتے ہیں ( رک : NON- معنی۶) اور(رک IN- سابقہ: ۱ صف کے ساتھ ’نا‘ یا ’غیر‘ کے معنی دیتا ہے (inedible ناخوردنی ؛ insane نا معقول ) ۲ اسما کے ساتھ ’بے‘ یا ’بغیر‘ کے معنی دیتا ہے (inaction بے عملی)۔ بعض اوقات سابقہ un- معنوں میں ابہام بھی پیدا کرتا ہے مثلاً undressed کے معنی ’’بے لباس ‘‘ بھی ہوسکتے ہیں (un-1) اور ’’ ابلباس میں نہیں ‘‘ بھی ہوسکتے ہیں (un-²). |
| 1 | اسمائے صفت ، فعلی صفات اور ان سے مشتق اسما اور متعلق افعال میں لگایا جاتا ہے، اس سے درج ذیل مطالب مراد ہیں (الف) نہیں، کسی صفت یا حالت کی عدم موجودگی (ب) کسی بات کا اُلٹ، خواہ اس سے تحسین یا تنقیص مراد ہو یا کوئی اور تعبیر نکلتی ہو: |
unusable نا قابلِ استعمال |
uneducated غیر تعلیم یافتہ |
unofficially غیر سرکاری طور پر |
unhappiness ناخوشی |
unselfish بے غرض |
unsociable نا ملنسار |
unscientific غیر سائنسی |
| 2 | کسی کمی کو ظاہر کرنے کے لیے اسما سے پہلے ، لیکن شاذ: |
unrest بے چین |
untruth نارا ستی |